Tuesday, June 23, 2020

HEC: ONLINE GRE WORKSHOP – JUNE 29, 2020


HEC
ONLINE GRE WORKSHOP – JUNE 29, 2020

Good news for the students who are looking  for PhD Scholarship in United State of America (USA).  Now Higher Education Commission (HEC) announce ONLINE GRE WORKSHOP which will be held on  JUNE 29, 2020 through distance learning mode.  Interested candidate or students may register themselves on the following links: 



Monday, May 18, 2020

Covid-19: Govt. of Pakistan Launched National Freelance Training Program (NFTP)

Covid-19: Govt. of Pakistan Launched  National Freelance Training Program  (NFTP)

Govt. of Pakistan, Ministry of Information Technology & Telecom has launched free of cost National Freelance Training Program  (NFTP).
The most awaited National Level Program, National Freelance Training Program (Similar & better than E-Rozgar Punjab). Every Pakistani can apply for it. Totally Free of Cost and It is totally Online Training due to current COVID19

There are 03 main disciplines  and each course is of 03 Months Duration. These three domains are: 
1. Technical:
PHP Development, 
JavaScript Development, 
Web Design, 
HTML5 Development, 
WordPress, 
Responsive HTML, 
MySQL, and
Domain & Hosting

2. Content Marketing & Advertising:
Content Writing, 
Proposal Writing, 
Digital Marketing, 
Social Media marketing, 
Internet research., 
Virtual Assistant, 
Email Marketing, 
Recruitment, 
Data Entry, 
Blogging,
Affiliate Marketing, 
E commerce, 
Search Engine Optimization

3. Creative Design:
Graphic Design,
Logo Design, 
UI/UX Design, 
Books/Ebooks, 
Corporate Identity Kit, 
Adobe Photoshop, 
Adobe Illustrator,
 Banner Design, 
Coral Draw.

ADMISSIONS FOR NATIONAL FREELANCE TRAINING PROGRAM BY MOIT&T ARE NOW OPEN ACROSS PAKISTAN FOR FIRST ONLINE BATCH!

Apply now for free: CLICK HERE 

The first batch of training is going to be conducted online and free of cost due to the global pandemic.

Steps to apply:
- Click on link given above (And click new registration)
- Fill the form with your information and create your signup (Provide actual information because you'll be asked to get this information verified later on)
- After signup you’ll receive an email and SMS containing your login details
- Login through the candidate login link available in the email using the login ID and password details present in the same email
- After successful login, You'll be asked to attempt a MCQs based online test consisting of 30 questions in 30 minutes (Make sure you have stable internet and power backup because failure of power/internet may cause blockage to test access)
- After signup, You will have 48 hours to give your online test. Otherwise your application will be considered null and void.

To be considered eligible for training, you should:
- Have valid Domicile/CNIC of your province
- Be under 40 years of age
- Have 14 Years or above education (Students who are currently enrolled in 14 or 16 yeas of education program are not eligible to apply)



https://portal.nftp.pitb.gov.pk/Trainee_Candidate_Applicant_Registration_Undertaking.aspx

پاکستانیوں کے بارے میں نئی تحقیق

A news reasearch about pakistani

پاکستانیوں کے بارے میں نئی تحقیق
ہم پاکستانی ایک اعلی قوم ہیں۔
چودہ اگست آجائے تو سب کے سب سچے پاکستانی۔
رمضان شریف کے مہینے میں سب کہ سب پکے مسلمان۔
جنگ لگ جائے تو سارے کے سارے فوجی۔
کرکٹ میچ شروع ہو تو سارے کرکٹر۔
الیکشن آجائے تو سب سیاستدان۔
احتساب شروع ہو تو ساروں کے نام نیب میں۔
بجٹ کے دوران سارے معاشی تجزیہ نگار۔
سمارٹ فون ہو تہ سارے صحافی۔
بیمار سے ملنے جائیں تو سب ڈاکٹر۔
اگر ڈاکٹر کے پاس جائیں تو سارے مریض۔
شرعی مسئلا آجائے تو سب مفتی۔
قانونی مسئلا آجائے تو سب وکیل۔
شادی وغیرہ ہو تو سب فنکار اور ڈانسر۔
فضول خرچی کرنی ہو تو سب امیر۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام آجائے تو سب زکوات کے مستحق۔

ہم پاکستانی لا محدود تجربے اور صلاحیتیں رکھنے والی قوم ہیں۔ عالمی طاقتیں بھی ہماری صلاحیتوں سے پریشان ہیں۔

Sunday, May 10, 2020

حکومت پاکستان نے طلباء کے لئے انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام 2020 کا آغاز

HEC Ehsass
Ehsaas undergraduate Scholarship Program

 وفاقی حکومت پاکستان نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا انڈرگریجویٹ  اسکالرشپ پروگرام شروع کیا ہے جو 4 نومبر 2019 کو شروع کیا گیا تھا اور سال 2020 تک اس کا اندراج جاری ہے۔

کامیاب امیدواروں / طلباء کو %100 ٹیوشن فیس کے ساتھ 4000 ماہانہ  دیا جائے گا۔

     :اہلیت / معیار

ایچ۔ ای۔ سی۔ سے منسلک یونیورسٹیوں میں انڈرگریجویٹ پروگراموں میں انڈرگریجویٹ پروگرام طلباء کے لئے درخواست دے سکتے ہیں جن کی خاندانی ماہانا آمدنی  45،000 سے کم ہے۔

پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں ڈگری پروگرام کے خواہشمند اہل طلبہ 2020 کے مہینے تک نئی درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔


درخواست دینے کے لئے ، نیچے دیئے گئے لنک پر کلک
 کرکے درخواست فارم کو پُر کریں۔





کامیاب امیدوار اپنے بینک اکاؤنٹ کھولیں گے تاکہ وہ اسکالرشپ / اسکالرشپ تک رسائی حاصل کرسکیں۔


برائے کرم اس یونیورسٹی کا نام درج کریں جس کی آپ درخواست میں اندراج کرنا چاہتے ہیں۔


YOUTH OF EXCELLENCE SCHEME OF CHINA (YES-CHINA) - MASTER’S PROGRAM 2020-21

YOUTH OF EXCELLENCE SCHEME OF CHINA (YES-CHINA) - MASTER’S PROGRAM 2020-21
HEC YES-China

Chinese Government has announced "YOUTH OF EXCELLENCE SCHEME OF CHINA (YES-CHINA) - MASTER’S PROGRAM 2020-21". These scholarships will be offered to potential applicants from Govt. sector including all public sector institutions, research institutions and govt. bodies at all level. For further details/information and also how to applying procedure, please CLICK HERE

For any queries regarding scholarship program, please write to Islamabad@chinaculture.org. However, for any queries regarding CSC portal, please use CSC portal online help. Furthermore, scanned copies of application form along with all other documents can be sent at Islamabad@chinaculture.org. Send hard copies of your application dozier to "No.1, Zhou-Enlai Avenue, Diplomatic Enclave (Extension), Embassy of People's Republic of China in Islamabad, Pakistan" on or before the deadline Wednesday, 20th May, 2020.

Forward this message to your friends.

اسلام آباد میں ماہا نا اقساط پہ گھر بنانا اب ممکن

Monthly Installment chart
Installment Chart

اب کوئی ایئرپورٹ یا موٹروے کے طرف جانےکی ضرورت 
نہیں اور نہ ہی دس سال ڈولپمینٹ کا انتظار کہ موٹروے جڑ جائے گا اسلام آباد سے۔ اب اسلام آباد کی دل گلبرگ گرین اور غوری ٹائون کی آنکھ میں اپنا گھر بنائےوہ بھی آسان ماہانا اقساط پر۔ 
سرکاری ملازم، چہوٹے دوکاندار یا کاروباری یعنے کم آمدنی رکہنے والا افراد جو ہمیشہ خواب دیکھتے تھے کہ ہم اور ہمارے بچے بھی ایک اچھے اور صاف ستھرے ماحول میں زندگی گزاری وہ سپنا ہم پورا کریں گے۔  آپ کا ایک قدم ہمارے دس قدم۔

 0333-7561740 /0310-8512471 :رابطہ نمبر

Tuesday, May 5, 2020

اکورونا وائرس: غوری ٹائون اسلام آباد میں کپڑا اور سلائی کی سہولت

Insaaf Tailors Ghouri Town, Islamabad
عالمی وبا کارونا وائرس اور لاک ڈائوں کی وجہ سےانصاف کلاتھ ائنڈ ٹیلر کی جانب سے غوری ٹائون کے عوام کے لئے کپڑا اور سلائی کی سہولت موجود ہے۔  برائے مہربانی اپنے کپڑوں کی سلائی کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔


Mobile No. 
0321-3100084
0333-8661496

یاد رکہیں یہ ایک عالمی وبا ہے اب تک اس کی ویکسین تیار نہیں ہوئے ہے صرف اور صرف احتیاط ہی اس کا واحد حل ہے مزید جاننے کے یہاں پہ کلک کریں شکریہ۔

Monday, May 4, 2020

یہ مڈل کلاسیاکون ہوتاہے؟

بڑی اچھی تحریر۔۔۔۔

مڈل کلاسئیے پاکستان میں دو لوگ بڑے اطمینان سے ہیں، غریب اور امیر……یہ جو درمیان والے ”مڈل کلاسیئے“ ہیں صحیح بیڑا ان کا غرق ہوتاہے، یہ رکھ رکھاؤسے لگ بھگ امیر لگتے ہیں لیکن حالت یہ ہوتی ہے کہ گھر میں آئے روز اس وجہ سے لڑائیاں ہوتی ہے کہ گھی اتنی جلدی کیسے ختم ہوگیاہمارے ہاں قابل رحم اور قابل نفرت بھی دو ہی طبقات ہیں، امیر اور غریب۔ امیر قابل نفرت ہے کیونکہ اس کے پاس پیسہ ہے اور غریب قابل رحم ہے کیونکہ اس کے پاس پیسہ نہیں۔ پاکستان کا بجٹ بھی انہی دو طبقات کو مدنظر رکھ کر بنایا جاتاہے۔ حکومت بھی انہی دو طبقات پر نظر رکھتی ہے۔ درمیان میں جو سینڈوچ بنتا ہے وہ بیچارا مڈل کلاس ہے۔ امیر لوگ اسے غریب سمجھتے ہیں اور غریب لوگ امیر۔ یہ مڈل کلاسیاکون ہوتاہے؟ یہ وہ ہوتا ہے جس کے پاس بظاہر امیروں والی ہر چیز ہوتی ہے لیکن سیکنڈ ہینڈ۔ اس کے پاس نسبتاً بہترگھر ہوتاہے لیکن کرائے کا۔ گاڑی ہوتی ہے لیکن بیس سال پرانی۔ گھر میں اے سی ہوتاہے لیکن عموماً چلتا ائیر کولر ہی ہے۔ کپڑے صاف ہوتے ہیں لیکن چلتے کئی کئی سال ہیں۔ گھرمیں یو پی ایس ہوتاہے لیکن اس کی بیٹری عموماً آدھا گھنٹہ ہی نکالتی ہے۔ اس کے پاس اچھا موبائل بھی ہوتاہے لیکن استعمال شدہ۔ اس کے گھر میں ہر ہفتے پتلے شوربے والی مُرغی بنتی ہے۔ یہ اپنے بچوں کو پارک میں سیرو تفریح کے لیے لے کر جائے تو عموماً گھر سے اچھی طرح کھانا کھا کر نکلتاہے۔ اس کے پاس اے ٹی ایم کارڈ تو ہوتاہے لیکن کبھی پانچ سو سے زیادہ نکلوانے کی نہ ضرورت پڑتی ہے نہ ہمت۔ یہ دن رات کوئی ایسا بزنس کرنے کے منصوبے بناتا ہے جس میں کوئی خرچہ نہ کرنا پڑے۔ اِس کی گاڑی صرف سردیوں میں بڑے کمال کی کولنگ کرتی ہے۔ یہ جب بھی اپنے بیوی بچوں کو لے کر کسی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ جاتا ہے چھ افراد کی ساری فیملی دو برگرزمیں ہی بھگت جاتی ہے۔ یہ اگرظاہرکرے کہ میرے پاس بہت پیسہ ہے تو رشتے دار ادھار مانگنے آجاتے ہیں، نہ بتائے تو کوئی منہ نہیں لگاتا۔ یہ اپنی اوقات سے صرف 20 فیصد اونچی زندگی گذارنے کی کوشش میں پستا رہتا ہے۔ اصل میں یہ غریبوں سے بھی بدتر زندگی گذار رہا ہوتا ہے۔  اس کی ساری زندگی کمیٹیاں ڈالنے اور بھگتانے میں گذر جاتی ہے۔

پاکستان میں امیروں اور غریبوں سے کہیں زیادہ تعدادمڈل کلاسیوں کی ہے لیکن یہ کسی کھاتے میں شمار نہیں ہوتے۔ ہمارے ہاں ہر وہ بندہ مزے میں ہے جس کے پاس بہت سارا پیسہ ہے یا بالکل نہیں ہے۔ جس کے پاس پیسہ ہے وہ اے سی میں سوجاتاہے۔ جس کے پاس نہیں وہ کسی فٹ پاتھ پر نیند پوری کرلیتاہے۔ پیسے والا کسی سے کچھ نہیں مانگتااور غریب ہر کسی کے آگے ہاتھ پھیلا کر کھڑا ہوجاتاہے۔رگڑا اُس کو لگتاہے جس کے پاس پیسہ تو ہے لیکن صرف گذارے لائق۔ غریبوں کی اکثریت کو یہ مڈل کلاسیے ہی پال رہے ہیں۔کبھی کبھی تو مجھے لگتاہے کہ سب سے زیادہ خوف خدا بھی اِس مڈل کلاس میں ہی پایا جاتاہے۔ یہی کلاس سب سے زیادہ خیرات کرتی ہے۔ بعض اوقات تو ان کی اپنی زندگی غریب سے بھی بدتر گذر رہی ہوتی ہے لیکن انا کے مارے یہ بیچارے کسی کو بتاتے نہیں۔ آپ نے کبھی لوئر ایلیٹ کلاس یا اپر ایلیٹ کلاس کی ٹرم نہیں سنی ہوگی۔لوئر غریب یا اپر غریب بھی نہیں ہوتا صرف لوئر مڈل کلاس یا اپر مڈل کلاس کے الفاظ سننے کو ملتے ہیں۔لوئر اور اپر میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہوتا‘ لوئر والے کے پاس موٹر سائیکل ہوتی ہے اور اپر والے کے پاس پرانے ماڈل کی کار۔نیندیں دونوں کی اڑی رہتی ہیں۔ یہ عیدالاضحی پر قربانی کی استطاعت نہ رکھنے کے باوجود کسی اونٹ یا گائے میں حصہ ڈال لیتے ہیں۔ان کی ساری زندگی گھر کی فالتو لائٹس آف کرنے اور بل کم کرنے کے منصوبے بناتے گذر جاتی ہے۔یہ موبائل میں سو روپے والا کارڈ بھی پوری احتیاط سے استعمال کرتے ہیں اور گھر والوں کو آگاہ کیا ہوتاہے کہ ایک مسڈ کال دوں تو اس کا مطلب ہے میں آرہا ہوں۔ دو مسڈ کال دوں تو مطلب ہے میں ذرا لیٹ ہوں۔یہ ایک دن کے استری کیے ہوئے کپڑے دو دن چلاتے ہیں۔یہ ہر دو گھنٹے بعد شک دور کرنے کے لیے بجلی کے میٹرکی ریڈنگ چیک کرتے رہتے ہیں۔یہ کبھی بھی اس قابل نہیں ہوپاتے کہ ایک ہی مہینے میں بجلی، گیس اور پانی کے سارے بل اکٹھے ادا کرسکیں لہذا بجلی کا بل ادا کردیں تو گیس کا بل اگلے مہینے پر ڈال دیتے ہیں۔ان کی اکثریت چونکہ پڑھی لکھی بھی ہوتی ہے لہذا کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتی۔ان کے پاس بیٹیوں کی شادی کرنے کے پیسے نہیں ہوتے‘اولاد کے لیے اچھی نوکری کی سفارش نہیں ہوتی اس کے باوجود یہ کسی کو دکھ میں دیکھتے ہیں تو خود بھی آبدیدہ ہوجاتے ہیں۔ان کی گھر کام کرنے والی غریب ماسی چونکہ دیگرمختلف گھروں میں کام کرتی ہے اس لیے رمضان میں ہر گھر سے راشن کے نام پر لگ بھگ پچاس کلو آٹے سمیت چار پانچ ماہ کا راشن اکٹھا کرنے میں کامیاب رہتی ہے۔

 لیکن مڈل کلاسئے پریشان رہتے ہیں کہ اپنے گھر کے لیے جو پندرہ دن کا راشن لائے تھے وہ ختم ہونے کے قریب ہے اور تنخواہ ملنے کا دور دور تک کوئی امکان نہیں۔ زکوٰۃ غریبوں کو جاتی ہے۔ بھیک کے پیسے بھی کوئی غریب ہی لیتا ہے۔ فطرانہ بھی غریب کا نصیب بنتا ہے۔ لیکن غریب یہ سب لے کر بھی کوئی کام کرنے پر آمادہ نہیں ہوتا کیونکہ اس نے طے کر لیا ہے کہ چونکہ وہ غریب ہے لہذا اس پر کسی قسم کی کوئی محنت فرض نہیں اور باقی سب کو چاہیے کہ وہ اسے مل جل کر پالیں۔ بھکاری وہ واحد طبقہ ہے جو کبھی کسی کو بھیک نہیں دیتا۔آپ کسی بھکاری کو ذرا کسی کام پر لگانے کی آفر کریں آگے سے جو سننے کو ملے گا وہ آپ بہتر جانتے ہیں۔ لیکن مڈل کلاسیا کیا کرے؟ یہ نہ زکوٰۃ مانگتا ہے‘ نہ فطرہ نہ بھیک۔یہ صرف کڑھتا ہے، سسکتا ہے اورمرتا ہے۔

کورونا وائرس: غوری ٹائون اسلام آباد میں الیکٹریشن اور پلمبر کی سہولت موجودہے


Electrician and plumber work at home in ghouri town, Islamabad
Shaikh Hammad 

عالمی وبا کارونا وائرس اور لاک ڈائوں کی وجہ سے شیخ حماد کی جانب سے غوری ٹائون کے عوام کے لئے پلمبر اور الیکٹریشن کے کام کی سہولت موجود ہے۔ برائے مہربانی اپنے گھر پر سہولت حاصل کرنے کے لئے ہم سے رابطا کریں۔


Mobile No. 
0308-5072184
0302-4593640

یاد رکہیں یہ ایک عالمی وبا ہے اب تک اس کی ویکسین تیار نہیں ہوئے ہے صرف اور صرف احتیاط ہی اس کا واحد حل ہے مزید جاننے کے یہاں پہ کلک کریں شکریہ۔


آخر میں ، براہ کرم ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے جانب سے اس وائرس کے روک تھام کے لئے نیچے دئے گئے نکات پر عمل کریں جس سے اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد مل سکتی ہے۔

گھر میں رہنے کے بارے میں اپنی مقامی حکومت سے ہدایات حاصل کریں۔

دوسروں سے محفوظ فاصلہ رکھیں۔

اکثر ہاتھ صاف کریں اور گھر میں بار بار چھونے والی سطحوں کو جراثیم کش کریں۔

اپنی آنکھوں ، ناک یا منہ کو مت لگائیں۔


کھانسی اور چھینک کو اپنی کہنی یا ٹشو سے ڈھانپیں۔


گھر پر رہیں محفوظ رہیں۔

Source: World Health Organization

Sunday, May 3, 2020

کووڈ 19 کے مریضوں کی جلد صحتیابی کی ممکنہ کنجی دریافت؟

Early recovery of Covid-19 patients
یہ بات ایک تحقیق میں سامنے آئی - شٹر اسٹاک فوٹو


طبی ماہرین اس سوال سے پریشان ہیں کہ آخر نئے نوول کورونا وائرس کچھ افراد کو زیادہ متاثر نہیں کرتا جبکہ متعدد ایسے ہوتے ہیں جن میں اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شدت بہت زیادہ ہوتی ہے۔

اب اس سوال کا جواب ماہرین نے تلاش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کووڈ 19 کے مریضوں کے مدافعتی نظام کو ابتدائی مراحل پر دبا دینا اس کی سنگین علامات کو ابھرنے سے روک سکتا ہے۔

امریکا کی سدرن کیلیفورنیا یونیورسٹی کے کیک اسکول آف میڈیسین کی تحقیق میں یہ جواب دیا گیا۔

اس تحقیق کے نتائج جریدے جرنل آف میڈیکل وائرلوجی میں شائع ہوئے جس میں بتایا گیا کہ کچھ مریضوں کا دفاعی نظام ہی ان کے لیے خطرناک ثابت ہوتا ہے۔

جسم کی پہلی دفاعی دیوار وہ مدافعتی ردعمل ہوتا ہے جو کسی انفیکشن کے فوری بعد سامنے آتا ہے جس میں وہ بیرونی حملہ آور پر دھاوا بول کر وائرس اور متاثرہ خلیات کو مارتا ہے۔

جسم کی دوسری دفاعی دیوار وہ مدافعتی ردعمل ہوتا ہے جو کسی وائرس کے برقرار رہنے پر حرکت میں آتا ہے اور خصوصی خلیات جیسے ٹی سیلز اور بی سیلز کو متحرک کرتا ہے۔

محققین نے ایک ریاضیاتی ماڈل کو استعمال کرکے تجزیہ کیا کہ کس طرح ییہ 2 مدافعتی ردعمل کووڈ 19 کے ممریضوں میں کام کرتا ہے اور اس کا موازنہ فلو کے مریضوں سے کیا۔

فلو بہت تیزی سے حرکت کرنے والا انفیکشن ہے جو نظام تنفس کے مخصوص بالائی خلیات کو ہدف بنا کر 2 سے 3 دن میں ان میں سے بیشتر خلیات کو مار دیتا ہے۔

ان خلیات کے مرنے پر وائرس کو مزید اہداف کی جانب بڑھاتا ہے اور پہلا مدافعتی ردعمل اپنا کام شروع کرکے دوسرے ردعمل سے قبل وائرسز کو لگ بھگ ختم کردیتا ہے۔

مگر کووڈ 19 میں میں وائرس پورے نظام تنفس کے خلیات کو ہدف بناتا ہے اور اوسطاً 6 دن میں علامات ظاہر ہوتی ہیں جبکہ سست رفتاری سے بیماری پیشرفت کرتی ہے۔

سائنسدانوں نے اپنے ماڈل میں دریافت کیا کہ دوسرا مدافعتی ردعمل قبل از ووقت حرکت میں آجاتا ہے جس سے پہلے مدافعتی ردعمل کی وائرس کو مارنے کی صلاحیت اثرانداز ہوتی ہے۔

محققین کا کہنا تھا کہ خطرہ یہ ہوتا ہے کہ وائرس بڑھنے سے دوسرا مدافعتی ردعمل مخلتف مامات پر حرکت میں آتا ہے، جس کے نتیجے میں مدافعتی نظام بہت زیادہ متحرک ہوجاتا ہے جو کہ cytokine storm کا باعث بنتا ہے، جس کے دوران مدافعتی نظام صحت مند خلیا کو ہی مار کر ٹشوز کو نقصان پہنچا دیتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 2 مدافعتی ردعمل سے یہ ممکنہ وضاحت کی جاسکتی ہے کہ آخر کووڈ 19 کے کچھ مریضوں میں یہ بیماری 2 بار کیوں زور پکڑتی ہے، یعنی پہلے حالت بہتر محسوس ہوتی ہے مگر پھر بتدریج بہت زیادہ بگڑ جاتی ہے۔

محققیین کا کہنا تھا کہ کچھ مریضوں میں علامات کی شدت میں کمی کے بعد یہ مرض دوبارہ شدت پکڑ سکتا ہے، ایسا اس لیے ممکن ہوتا ہے کیونکہ دونوں مدافعتی ردعمل ابتدا میں وائرس کی سرگرمیوں کو عارضی طور پر کم کردیتے ہیں، مگر وائرس مکمل طور پر کلیئر نہ ہونے پر وائرس دوبارہ طاقت پکڑلیتا ہے۔

تحقیق کا اہم ترین نتیجہ یہی تھا کہ مدافتی ردعمل کے عمل میں روک تھام کرکے مریض کو جلد صحتیابی میں مدد دی جاسکتی ہے۔

محققین کا کہنا تھا کہ ریاضیاتی ماڈل کے نتائج کی بنیاد پر ہم تجویزی کرتے ہیں کہ مدافعتی ردعمل دبانے والی دوا کا ابتدائی مرحلے میں استعمال مریض کی صحتیابی کے عمل کو بہتر کرسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مدافعتی ردعمل دبانے والے درست طریقہ کار سے دوسرے مدافعتی ردعمل کو التوا میں ڈالا جاسکتا ہے جس سے پہلے ردعمل کو اپنا کام کرنے کا موقع مل سکے گا اور تیزرفتاری سے وائرس اور متاثرہ خلیات کے خاتمہ ممکن ہوسکے گا۔

انہوں نے کہا کہ وہ اگلے مرحلے میں کووڈ 19 کے مریضوں میں روزانہ کے وائرل لوڈ اور دیگر بائیومیکرز کی جانچ پڑتال کریں گے تاکہ دیکھ سکیں کہ ریاضیاتی ماڈل کے نتائج کس حد تک درست ہیں۔

کورونا وائرس رلیف فنڈ، بے روزگار افراد کے لئےرجسٹریشں کا طریقہ

Covid-19: Ehsass relief fund for un-employee due to covid-19

حکومت پاکستان نے عالمی وبا کورونا وائرس کی بائث
 بیروزگار ہونے والے والے افراد کے اندراج کے لئے ایک ویب پورٹل تیار کیا ہے۔ بیروزگار افراد  نیچے دئے گئے طریقے سے اپنا اندراج کراستکے ہیں۔

حکومت پاکستان نے عالمی وبا کورونا وائرس کی بائث بیروزگار ہونے والے والے افراد کے رلیف فنڈ مہیا کرنے کا اعلان اور اندراج کے لئے ایک ویب پورٹل تیار کیا ہے۔  ان افراد کو احساس ہنگامی امداد کے تحت  12   ہزار روپے دے جائیں گے۔  بیروزگار افراد  نیچے دئے گئے طریقے سے اپنا اندراج کراستکے ہیں۔

سب سے پہلے ویب سائٹ پر جانے کے لئے کلک کریں  

 کچھ ہی سیکنڈ میں آپ کے سامنے پورٹل کہل جائے گا
 یہ پیغام لکھا ہوا آئے گا

 اگر آپکا روز گار موجودہ حالات میں متاثر ہوا ہے اور آپ کے خاندان کے کسی فرد نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 12000 روپے امداد حاصل نہیں کی تو وزیراعظم کے کووڈ ریلیف فنڈ سے امداد حاصل کرنے کے لئۓ یہاں اندراج کریں۔


اپنا شناختی کارڈ نمبر
:موبائل نمبر
موبائل آپریٹر منتخب کریں
اور تصویر میں دیا گیا کوڈ ڈالیں۔

اس کے بعد ایک اور فارم کھل جائے گا اس میں آپ کو دیگر معلومات کے لئے پوچھا جائیگا۔

Saturday, May 2, 2020

University of Washington Online Courses 2020 (Fully Funded)


Good opportunity for the students University of Washington announce online courses 2020 free of cost  and there is no registration and other fees required.   These online courses are one of the best that are globally recognized and accessible to anyone from around the world 

Free Online Courses are available in all academic Fields and Disciplines at the University of Washington, United States. While if any one want to Earn a Full bachelor, Masters or Ph.D. Online Degree from University then there is a Fee Required. You will have the opportunity to learn from top lecturers and instructors from the University of Washington.

Host Country: United States of America

Host Institution: University of Washington

Cost of Scholarship: Free

Course Deadline: No

Fields of Study:  WU allows you to Choose from a large selection of Courses Available in a Variety of Subjects in following fields:

1. Arts, Communication & Writing 
2. Business Computing and IT
3. Construction, Real Estate & Sustainability
4. Education
5. Engineering
6. Health Care, Biotechnology & Social Services
7. Humanities & Social Sciences
8. Public Administration, Nonprofit & Law
9. Science & Math

Eligibility Criteria: International Students From Any Country from any Corner of the Globe.
Applicants of Scool, Higher Degree, Graduates Any Qualification can apply.
No Age Restrictions.
No Academic Background Restrictions.
How to Apply
It is very easy and simple to apply for the Washington University Free Online Scholarship. Click on the link below to visit the official webpage CLICK HERE LINK TO OFFICIAL WEBSITE OF WASHINGTON UNIVERSITY COURSES



Covid-19: 15 Nations and Territories Not Yet Affected

Covid-19: Nations and Territories Not Yet Affected

So far two hundred and twelve (212) Countries and Territories around the world have been affected by the pandemic disease i.e. caronavirus (Covid-19) that firstly originated and outburst from Wuhan, China, since last December 2019.  Total confirm cases are 3,426,413,  a death toll of 240,497 on the other hand 1,094,014 have been recovered from this viral/infections disease in the world.  The mortality rate is vary from country to country however, it is 18% while recovery rate is 82% further detail click here (Latest updated data accessed from worldometers website on 02 May 2020 at 7:59 pm (Pakistan Standard Time).  

Furthermore, it is observed during data analysis that 15 Nations and Territories have not yet been reported any case of (Covid-19).  While, results suggested that United State of America (USA) is on the top of the list on this Table on the base of Total Cases, Total Death and Active cases.  While, USA is a single country has conducted largest amount of Covid-19 test i.e 6,715,075.  Additionally, the world is busy to combat with invisible enemy also it is on diagnosing stage as the graph of infected people increasing day by day.   Hence, the formative and summative stage is so far away.  In various country authorities has imposed lock-down as the social distance, frequently hand washing and  World Health Organisation (WHO) suggested tips are the important tools to counter this pandemic and stop the possible outburst this viral disease.   Finally, following countries not yet report any case of Covid-19:

1. Côte d'Ivoire
2. Holy See
3. Kiribati
4. Lesotho
5. Marshall Islands
6. Micronesia
7. Nauru
8. North Korea
9. Palau
10. Samoa
11. Solomon Islands
12. Tonga
13. Turkmenistan
14. Tuvalu
15. Vanuatu

In the end please stay at home stay safe avoid visiting crowdy places, maintain social distance and hand wash frequently.  

Common Prevention Tips Help stop the spread of COVID-19:

1. Listen for instructions from your local government about staying home

2.  Keep a safe distance from others

3. Clean hands often and disinfect frequently touched surfaces at home

4. Don't touch your eyes, nose or mouth

5. Cover coughs and sneezes with your elbow or tissue


Source: World Health Organization


Staying Home Saves Lives:  You can help stop the spread of the virus

1.  Distancing slows the spread of COVID-19
2. The virus spreads mainly through coughs and sneezes
3. You’ll help protect essential resources for the sickest patients

Source: who.int