Sunday, May 3, 2020

کورونا وائرس رلیف فنڈ، بے روزگار افراد کے لئےرجسٹریشں کا طریقہ

Covid-19: Ehsass relief fund for un-employee due to covid-19

حکومت پاکستان نے عالمی وبا کورونا وائرس کی بائث
 بیروزگار ہونے والے والے افراد کے اندراج کے لئے ایک ویب پورٹل تیار کیا ہے۔ بیروزگار افراد  نیچے دئے گئے طریقے سے اپنا اندراج کراستکے ہیں۔

حکومت پاکستان نے عالمی وبا کورونا وائرس کی بائث بیروزگار ہونے والے والے افراد کے رلیف فنڈ مہیا کرنے کا اعلان اور اندراج کے لئے ایک ویب پورٹل تیار کیا ہے۔  ان افراد کو احساس ہنگامی امداد کے تحت  12   ہزار روپے دے جائیں گے۔  بیروزگار افراد  نیچے دئے گئے طریقے سے اپنا اندراج کراستکے ہیں۔

سب سے پہلے ویب سائٹ پر جانے کے لئے کلک کریں  

 کچھ ہی سیکنڈ میں آپ کے سامنے پورٹل کہل جائے گا
 یہ پیغام لکھا ہوا آئے گا

 اگر آپکا روز گار موجودہ حالات میں متاثر ہوا ہے اور آپ کے خاندان کے کسی فرد نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 12000 روپے امداد حاصل نہیں کی تو وزیراعظم کے کووڈ ریلیف فنڈ سے امداد حاصل کرنے کے لئۓ یہاں اندراج کریں۔


اپنا شناختی کارڈ نمبر
:موبائل نمبر
موبائل آپریٹر منتخب کریں
اور تصویر میں دیا گیا کوڈ ڈالیں۔

اس کے بعد ایک اور فارم کھل جائے گا اس میں آپ کو دیگر معلومات کے لئے پوچھا جائیگا۔

No comments:

Post a Comment