Monday, April 27, 2020

COVID-19: IAFOR Journal of Education News Announcing a Special Issue about Education Responses to a Pandemic


COVID-19: IAFOR Journal of Education News Announcing a Special Issue about Education Responses to a Pandemic


IAFOR Journal of Education News Announcing a Special Issue: Education Responses to a Pandemic (Cvoid-19)

     Globe is fighting against invisible enemy i.e. Covid-19 pandemic and people around the world are at jeopardy.  As, many countries imposed lock-down to stop further spreading this viral disease.  People are spending their lives under lock-down, self-isolation and social distancing situation.  Also, they miss important social, religious, cultural events in this time of uncertainty.  Likewise other affected sector from this pandemic, the education is also part of them as educational activities are clogged due to closure of educational institutions. Also, the shifting of learning mode from face to face to distance learning or e-learning various challenges faced by stakeholders i.e. learner, teacher and educational administration.

However, there is a big challenge arise for the public awareness as they are still at diagnosing stage and some basic questions floating about this virus i.e. i) What is a virus, ii) how to avoid it and iii) what will happen if any one catch it. Finally, this current pandemic is a bigger challenge for the glob in the age of information technology but to cop educational related challenges IAFOR Journal of Education News announcing a special issue about Education Responses to a Pandemic (Covid-19).  They invite proposal about special issues and last date for submission of special issues is

Monday November 30, 2020.



Possible Topics

According to IAFOR 
Journal of Education News so far many changes and variations are occurring in the field of education. Hence, it is not possible at this time to list all the issues or themes. But, below is a very short list of possibilities, possible topics and research areas also (more have been included on the website).



i). Education policy (either within or across nations / states / counties)

ii). Government legislation (for example school closure, public exams, social distancing in classrooms, differences based on sector of education)

iii). Inclusion and exclusion of access to education

iv). Online learning for home study

v). Public health education


Expanded style possibilities

As per IAFOR 
Journal of Education News this pandemic is so recent, they realize that there may not be large scale research projects yet conducted. However, submissions for this issue could include:

i). Opinion pieces, policy reviews (possibly comparative),

ii). Case studies of COVID-19 impact,

iii). Meta-analyses of educational responses to dealing with the impact of COVID-19 globally.

iv). There is also scope for small action research reports or narrative accounts.

Finally, the style of submission has wide scope for this issue, authors will still need to abide by the usual guidelines in terms of structure, format, word length and referencing where needed 











Saturday, April 25, 2020

Covid-19: Earn Money from Home

Online website testing list for earn money from home


Dear readers, due to Covid-19 and lockdown situation around the world.  If you have skill of website testing then here is the avenue for earning money from home.  While, these twenty three online websites mentioned blow that Pay you to for websites testing from Home.  If you want to earn money then please visit here is the list of these websites alongwith pay out per test:


Company Name             //      Payout Per Test

1. UserTesting.com      –        $10
2. WhatUsersDo.com   –        $5
3. UserInput.io – $10
4. UserFeel.com – ~$10
5. StartupLift.com – $5
6. Analysia.com – $10
7. TryMyUI.com – $10
8. Userlytics.com – $10
9. TestingTime.com – Up to $50
10. EnrollApp.com – $1-$10
11. UTest.com – Varies
12. UserCrowd.com – Varies
13. UserZoom.com – $5-$10
14. UserBrain.net – $3
15. Validately.com – $5-$25
16. MyCrowd.com – Varies
17. BetaTesting.com – Varies
18. Test.io – Up to $50
19. Nest.TestBirds.com – ~$20
20. Ferpection.com – Varies
21. 99Tests.com – Varies
22. Loop11.com – Varies
23. TesterWork.com – Varies

Covid-19: Let’s Play a Game to Reduce Stress

Covid-19 can be Stressful to Reduce it Let’s Play a Game

Covid-19: Let’s Play a Game to Reduce Stress



World Health Organization (WHO) and various research studies recommended social distancing and self isolation because of Pandemic i.e. Coronavirus (Covid-19) are the best tools we can do right now to decrease or minimize the risk of spreading the virus in our communities.  But, both social distancing and self-isolation can be really stressful for the people.  While, as per study of Centers for Disease Control and Prevention (CDC) following people may respond more strongly to the stress of a crisis:


1.  Older people and people with chronic diseases that put them at higher risk.

2. Children and teens.

3. People who are helping with the response to COVID-19, like doctors,  Nurses and other health care providers or first responders

4. People who have mental health conditions, including substance abuse



Furthermore, according Centers for disease Control and Prevention  instructions, even if you don’t fall into one of those categories, being cooped up in your house isn’t always easy. 


Dear, readers today I have a game for you to lowering your stress during this time of uncertainty.  Please give me your answers in comments section.


Let’s Play a Game  😷


  • Think a Digit (1-10)  
  • Multiply by 2
  • Add 8
  • Divide by 2
  • Subtract the original Digit
  • Assign Alphabet to the answer e.g (1,a 2.b 3,c 4,d onwards)
  • Write name of a Country with that Alphabet
  • Use last letter of that Country name and write an Animal
  • Use last letter of that Animal and write a Colour.





Ready for the Answer:

DENMARK
KENGROO
ORANGE


However, it is observed that 87% Participants answered the same.



Let’s Play another Game  😷



Be Positive (+)


First of all take a paper and pencil and write down dots like below and connect it using straight lines without lifting the pencil.

Connect the dos using Straight lines



Connect dots using straight lines

Connect the dos using Straight lines


Connect the dos using Straight lines



Connect the dos using Straight lines


Connect the dos using Straight lines


Connect the dos using Straight lines



Finally, please follow some Common Prevention Tips of World Health Organization (WHO) which can help to stop the spread of COVID-19: 


  • Listen for instructions from your local government about staying home.
  • Keep a safe distance from others.
  • Clean hands often and disinfect frequently touched surfaces at home.
  • Don't touch your eyes, nose or mouth.
  • Cover coughs and sneezes with your elbow or tissue.




Friday, April 24, 2020

احساس ایمرجنسی کیش کے حوالے سے ضروری اعلانات۔

Necessary announcements regarding Ehsas Emergency Cash.

احساس ایمرجنسی کیش کے حوالے سے ضروری اعلانات۔

جیساکہ آپ سب کو معلوم ہے کہ عالمی وبا کاوڈ-19 وائرس کی وجہ سے حکومت پاکستان نے احساس ایمرجنسی کیش جو کہ 12 ہزار روپے ہر خاندان کو دینے کا اعلان کیا تھا۔  آج حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش کے حوالے سے مندرجہ زیل پانچ ضروری اہم اعلانات  جوکہ عوام کی معلومات کیلیئے بہت اہم ہیں۔


:سب سے پہلا  اعلان

First  Necessary announcements regarding Ehsas Emergency Cash.
:دوسرا اہم اعلان

Second  Necessary announcements regarding Ehsas Emergency Cash.


:تیسرا اہم اعلان
Third Necessary announcements regarding Ehsas Emergency Cash.
:چوتھا اور پانچواں اعلان

Fourth and final Necessary announcements regarding Ehsas Emergency Cash.

 آپ تمام سے التماس ہے کہ ان پیغامات کو عوام الناس کے مفاد میں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ۔

دنیا کے وہ 'خوش قسمت' ممالک جو اب بھی کورونا وائرس سے محفوظ ہیں

 The 'lucky' countries in the world that are still protected from the corona virus

دنیا کے وہ 'خوش قسمت' ممالک جو اب بھی کورونا وائرس 
سے محفوظ ہیں

 ئے نوول کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز اس وقت دنیا کے 210 ممالک اور خطوں میں سامنے آچکے ہیں جس کے نتیجے میں 32 لاکھ سے زائد افراد بیمار جبکہ 2 لاکھ 31 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔

انٹارکٹیکا کے سوا یہ وائرس دنیا کے ہر براعظم میں پہنچ چکا ہے بلکہ دنیا کے لگ بھگ ہر کونے میں ہی اس کے کیسز سامنے آئے ہیں، مگر اب بھی 15 ممالک ایسے ہیں جہاں اب تک کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

اب اس کی وجہ نگرانی اور صحت کا ناقص نظام ہے، اطلاعات کی سنسرشپ یا کچھ اور، مگر چند خطے اب بھی اس وائرس سے محفوظ قرار دیئے جاتے ہیں۔

دو افریقی ممالک

اس براعظم کے 2 ممالک اب بھی اس وائرس سے محفوظ ہیں جن میں سے ایک کمروز (افریقہ کے جنوب مشرقی ساحل پر واقع ملک) اور ایک خشکی سے گھرا ملک لیسوتھو ہے۔

وائرس سے یہ دونوں ممالک کیسے محفوظ ہیں کچھ کہنا تو مشکل ہے مگرممکنہ طور پر ان دونوں کی جغرافیائی پوزیشن اور نہ ہونے کے برابر غیرملکی سیاحوں کی آمد اس کی وجوہات ہیں۔

لیسوتھو میں کوئی کیس تو سامنے نہیں آیا مگر مارچ میں وہاں ایمرجنسی کا نفاذ کرتے ہوئے لاک ڈائون کردیا گیا تھا، مگر اب یہ ملک سیاسی بحران کی زد میں ہے، کیونکہ وزیراعظم ٹام تھومس تھبانے کے خلاف پولیس کی جانب سے ایک قتل کی تحقیقات کے بعد وزیراعظم نے فوج کو تعینات کر دیا تھا۔

عالمی ادارہ صحت کافی متحرک ہے اور جنوری سے ملک میں آنے والے افراد میں وائرس کی علامات چیک کرنے میں معاونت کررہا ہے، جبکہ مارچ میں وہاں ایونٹس اور لوگوں کے اجتماعات پر پابندیاں عائد کی گئی تھیں۔

بحراوقیانوس کے جزائر پر مشتمل 10 خوش قسمت ممالک
اس عالمی وبا سے محفوظ 15 میں سے 10 ممالک یا خطے بحراوقیانوس کے جزائر پر مشتمل چھوٹے ممالک ہیں، جن میں کیریباتی، جزائر مارشل، مائیکرونیشیا، ناورو، پلاؤ، سامووا، جزائر سلیمان، ٹونگا، تووالو اور وانواتو شامل ہیں۔

ان تمام ممالک میں کووڈ 19 سے بچنے کے لیے لاک ڈاؤن یا قومی ایمرجنسی کا نفاذ کیا گیا جبکہ وبا سے متاثرہ ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی۔

مائیکرونیشیا، وانواتو ، کیریباتی ور ٹونگا میں ایمرجنسی کا نفاذ، سرگرمیوں پر پابندی اور سرحدوں کو بند کیا گیا۔

جزائر سلیمان ان اولین ممالک میں سے ایک ہے جس نے متاثرہ ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کی۔

تین ایشیائی ممالک

اس فہرست میں شمالی کوریا، ترکمانستان اور تاجکستان ایشیا کے وہ 3 ممالک ہیں جہاں اب تک کورونا وائرس کے کسی کیس کی تصدیق نہیں کی گئی۔

البتہ، شمالی کوریا چین کا پڑوسی ملک ہے جو اس وبا سے سب سے پہلے متاثر ہوا جبکہ کوریا کے ارگرد کے تمام ممالک میں بھی وائرس کے کیسز سامنے آچکے ہیں مگر اس ملک کا کہنا ہے کہ وہ اب بھی کورونا وائرس سے محفوظ ہے، حالانکہ وہاں کا نظام صحت ناقص ہے۔

اسی طرح وسط ایشیائی ممالک تاجکستان اور ترکمانستان دنیا سے کافی الگ تھلگ رہنے والے ممالک ہیں جہاں بہت کم سیاح آتے ہیں جبکہ وہاں بھی سنسر شپ کافی سخت ہے۔

جبکہ، ترکمانستان کی سرحد ایران سے ملتی ہے جو اس وبا سے متاثر ہونے والے چند بڑے ممالک میں سے ایک ہے، وہاں لفظ ’کورونا‘ کے استعمال پر ہی پابندی عائد کی جاچکی ہے۔

اسی طرح تاجکستان میں بھی صحافیوں پر بہت زیادہ پابندی ہے تو آزادانہ اطلاعات کی فراہمی بہت مشکل ہے

کورونا کے جن مریضوں میں علامات نہ ہوں، وہ روزہ رکھ سکتے ہیں، طبی ماہرین

Corona patients who have no symptoms can fast, medical experts say

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ایسے افراد جن میں علامات ظاہر ہی نہ ہوئی ہوں یا پھر جن میں تھوڑی سے علامات ظاہر ہوں وہ پریشانی کے بغیر روزہ رکھ سکتے ہیں۔


عام طور پر خیال کیا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد غذا کے بغیر گزارا نہیں کرسکیں گے، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ جن متاثرہ افراد کو علامات نہ ہوں، انہیں ایسے کسی خطرے سے ڈرنا نہیں چاہیے۔

طبی ماہرین کی جانب سے یہ رائے ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کہ چند دن بعد مسلمانوں کے لیے مقدس ترین مہینے ماہ رمضان کا آغاز ہونے والا ہے۔

رمضان المبارک کا آغاز 24 یا 25 اپریل سے ہوگا اور اس بار رمضان المبارک ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے۔

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے اختیار کی گئی احتیاطی تدابیر کے تحت ہی کئی اسلامی ممالک نے لوگوں سے رمضان المبارک میں اجتماعی عبادات کے بجائے گھروں میں عبادات کرنے کی گزارش کی ہے جب کہ پاکستانی حکومت نے بھی سخت حفاظتی اقدامات کے تحت لوگوں کو مساجد میں جاکر عبادات کرنے کی اجازت دی ہے۔

پاکستان کے علاوہ سعودی عرب، مصر،متحدہ عرب امارات (یو اے ای) ترکی اور دیگر اسلامی ممالک کی حکومتوں نے مساجد میں اجتماعی عبادات پر پابندی عائد کردی ہے جب کہ لوگوں کو افطاری کرنے سمیت تراویح بھی گھروں میں ادا کرنے کی ہدایات کر رکھی ہیں۔

اسی طرح کئی اسلامی ممالک کی حکومتوں کے ماتحت کام کرنے والی اسلامی مسائل کے اداروں اور تنظیموں نے کورونا سے متاثرہ افراد کو روزے نہ رکھنے کا مشورہ بھی دے رکھا ہے، تاہم طبی ماہرین کے مطابق ایسے کورونا متاثرین جن میں علامات ظاہر نہ ہوں وہ روزہ رکھ سکتے ہیں۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق بقائی انسٹیٹیوٹ آف ڈائیابٹالوجی اینڈ اینڈوکرائنولوجی میں ہونے والی ایک آن لائن کانفرنس میں طبی ماہرین نے بتایا کہ اگر کورونا سے متاثر کوئی بھی شخص یہ سمجھتا ہے کہ اسے روزے سے کوئی تکلیف نہیں ہوگی تو اسے روزہ رکھنا چاہیے، کیوں کہ ایسے کوئی شواہد نہیں ہیں کہ روزہ رکھنے سے کورونا کی علامات میں شدت آتی ہے۔

مذکورہ کانفرنس میں متعدد مذہبی رہنماؤں نے بھی شرکت کی تھی اور انہوں نے بھی اسلامی تعلیمات کے مطابق بیمار افراد کے روزے رکھنے یا نہ رکھنے کے حوالے سے سوالوں کے جوابات دیے اور کہا کہ کسی بھی بیمار شخص کو اپنے طبی ماہرین، اپنے مرض اور صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے روزے رکھنے کا فیصلہ کرنا چاہیے۔

وبا کے دنوں میں ماہ رمضان کے آغاز سے قبل ہی متعدد طبی ماہرین نے اسلامی نقطہ نظر کے مطابق روزے سے متعلق تجاویز جاری کی ہیں اور انہوں نے کورونا وائرس کا مثبت ٹیسٹ آنے والے افراد کو بھی روزہ رکھنے کی تجویز دی ہے۔

ماہرین صحت کے مطابق جن افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے مگر ان میں کسی طرح کی علامات نہیں یا پھر ان میں تھوڑی سی علامات ہیں تو بھی وہ پریشانی کے بغیر روزہ رکھ رکھ سکتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ مثبت ٹیسٹ والے افراد کو گھروں تک ہی محدود رہنا چاہیے، تاہم وہ روزہ رکھ سکتے ہیں لیکن روزے کے دوران اگر انہیں کسی طرح کی پریشانی ہو یا پھر انہیں محسوس ہو کہ ان کی علامات میں شدت آ رہی ہے تو وہ طبی ماہرین سے ضرور رجوع کریں۔

پاکستان کے طبی ماہرین نے کے علاوہ دیگر اسلامی ممالک کے ماہرین کا بھی یہی خیال ہے کہ جن مریضوں میں کورونا کی علامات ظاہر نہ ہوں، وہ پریشانی کے بغیر روزہ رکھ سکتے ہیں۔

گلف نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ چوں کہ کورونا وائرس ایک نیا مرض ہے اور اس حوالے سے تحقیقات کا بھی فقدان ہے اور یہ بھی واضح نہیں ہے کہ چند گھنٹوں تک غذا نہ کھانے سے کورونا کے مریض پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں، اس لیے یہ پہلے سے ہی طے کرنا کہ روزے سے کورونا کے مریضوں میں مشکلات ہو سکتی ہے، یہ غلط ہے۔

ماہرین کا خیال ہے کہ جن افراد میں کسی طرح کی کورونا کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوتی یا پھر ان میں چھوٹے پیمانے پر علامات ظاہر ہوتی ہیں تو انہیں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، البتہ وہ کسی بھی بڑی تبدیلی ہونے پر ماہرین سے رجوع ضرور کریں۔

Thursday, April 23, 2020

کورونا وائرس کچھ ممالک میں زیادہ جان لیوا کیوں؟ جواب سامنے آگیا

Why does the Corona virus become more deadly in some countries? The answer came out

کورونا وائرس کچھ ممالک میں زیادہ جان لیوا کیوں؟ جواب سامنے آگیا

نئے نوول کورونا وائرس سے ایشیا کے مقابلے میں یورپ اور امریکا میں زیادہ اموات ہوئی ہیں اور طبی ماہرین کے لیے یہ سوال معمہ بنا ہوا تھا کہ مختلف خطوں میں ہلاکتوں کی شرح میں اتنا فرق کیوں ہے۔

اب چین کے سائنسدانوں نے اس کا جواب دیا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ نیا وائرس کچھ ممالک میں بہت زیادہ جان لیوا کیوں ثابت ہورہا ہے۔

چین کی ژجیانگ یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر لی لان جوآن اور ان کی ٹیم نے مریضوں کے ایک چھوٹے گروپ میں اس وائرس کی اتنی اقسام کو دریافت کیا، جو اس سے پہلے رپورٹ نہیں ہووئی تھیں۔

درحقیقت وائرسز میں ایسی جینیاتی تبدیلیاں عموماً نہیں ہوتیں اور سائنسدانوں نے یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ کورونا وائرس کے ساتھ ایسا ہوسکتا ہے۔

اس ٹیم نے پہلی بار لیبارٹری شواہد کی بنا پر یہ بھی ثابت کیا کہ اس وائرس کی کچھ اقسام دیگر کے مقابلے میں زیادہ جان لیوا ثابت ہوتی ہیں۔

اس تحقیق کو ابھی کسی طبی جرنل میں شائع نہیں کیا گیا بلکہ اس کے نتائج ایک اوپن ویب سائٹ  میں شائع ہوئے جس میں سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ یہ نیا کورونا وائرس اپنے اندر متعدد تبدیلیاں لانے کی صلاحیت پیدا کرچکا ہے۔

تحقیق میں پہلی بار یہ شواہد بھی فراہم کیے گئے کہ اس وائرس کی اقسام امراض کی شدت یا نقصان پر اثرانداز ہوتی ہیں۔

تحقیق میں وائرس میں جینیاتی تبدیلیوں کی تفتیش کے لیے غیرمعمولی طریقہ کار کو اپنایا گیا اور ہانگ زو کے 11 کووڈ 19 کے مریضوں میں سے وائرل اقسام کے نمونے حاصل کیے گئے اور پھر دیکھا گیا کہ وہ خلیات کو متاثر کرنے اور مارنے میں کتنے موثر ہیں۔

محققین نے دریافت کیا کہ یورپ بھر کے بیشتر مریضوں میں اس وائرس کی جان لیوا اقسام موجود ہیں جبکہ امریکا کے مختلف حصوں جیسے ریاست واشنگٹن میں اس کی معتدل شدت کا باعث بننے والی اقسام کو دریافت کیا گیا۔

مگر نیویارک میں اسی ٹیم کی ایک الگ تحقیق میں اس وائرس کی جو قسم دریافت ہوئی، وہ یورپ سے وہاں پہنچی تھی اور یہی وجہ ہے کہ وہاں شرح اموات بیشتر یورپی ممالک سے زیادہ نہیں تو کم بھی نہیں۔

مگر محققین کے مطابق کمزور اقسام کا مطلب یہ نہیں کہ ہر ایک کے لیے خطرہ کم ہوگیا، درحقیقت 30 اور 50 سال کی عمر کے 2 مریضوں میں وائرس کی کمزور قسم موجود تھی مگر وہ بہت زیادہ بیمار ہوگئے، اگرچہ وہ دونوں آخر میں بچ گئے، مگر زیادہ عمر والے مریض کو آئی سی یو میں داخل کرنا پڑا۔

اس تحقیق سے مختلف خطوں میں اموات کی شرح میں فرق پر روشی ڈالی گئی، کیونکہ ابھی ہر ملک میں اموات اور کیسز کی شرح مختلف ہے اور سائنسدانوں کی جانب سے مختلف وضاحتیں کی جاتی ہیں۔

جینیاتی سائنسدانوں نے پہلے شبہ ظاہر کیا تھا کہ وائرس کی مختلف اقسام اموات کی شرح میں اس فرق کا باعث بنتی ہیں مگر کوئی ثبوت نہیں ملا تھا۔

اس نئی تحقیق کے نتائج اس وبا کو مزید پیچیدہ بناتی ہے کیونکہ بچنے کی شرح کا انحصار متعدد عناصر جیسے عمر، پہلے سے کوئی بیماری یا خون کے گروپ پر بھی ہوتا ہے۔

ہسپتالوں میں کووڈ 19 کے تمام مریضوں کا علاج ایک ہی بیماری سمجھ کر کیا جاتا ہے یعنی ایک جیسا علاج ہوتا ہے، مگر چینی سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ کسی خطے میں وائرس کی قسم کی وضاحت کی جانی چاہیے تاکہ اس کے مطابق علاج کیا جاسکے۔

چینی میڈیا کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر لی لان جوآن پہلی سائنسدان تھیں جنہوں نے ووہان کو لاک ڈائون کرنے کی تجویز دی تھی اور حکومت نے جنوری کے تیسرے عشرے میں اس پر عمل بھی کیا تھا۔

اس تحقیق کا حجم چھوٹا تھا جس کا مطلب ہے کہ وائرس کی اقسام پر دیگر تحقیقی رپورٹس میں سیکڑوں یا ہزاروں اقسام بھی دریافت ہوسکتی ہیں۔

اس تحقیق میں 30 سے زائد اقسام کو دریافت کیا گیا جن میں سے 19 اقسام بالکل نئی تھیں۔

تحقیق کے مطابق ان تبدیلیوں سے وائرس کے اسپائیک پروٹین (وہ حصہ جو یہ وائرس کسی خلیے کو متاثر کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے) کے افعال میں تبدیلیاں آتی ہیں۔

اس خیال کو ثابت کرنے کے لیے تحقیقی ٹیم نے خلیات کو اس وائرس کی مختلف اقسام سے متاثر کیا اور معلوم ہوا کہ سب سے زیادہ جارحانہ اقسام کمزور اقسام کے مقابلے میں 270 گنا زیادہ وائرل لوڈ کا باعث بنتی ہیں جبکہ وہ خلیات کو بھی بہت تیزی سے مارتی ہیں۔

Université Paris-Saclay International Master’s Scholarship Programme Academic Year 2020-2021

Université Paris-Saclay International Master’s Scholarship Programme  Academic Year 2020-2021

Université Paris-Saclay offering scholarships to International Master's Scholarship programme for the academic session of 2020-21 in following fields:  

- all academic fields are concerned. 
- All Master’s programmes for which Université Paris-Saclay is accredited, except for vocational training. 

The aim of university is to promote access for international students to its Master’s programmes, provided by its faculties, component-institutions and associated universities, and to make it easier for highly-qualified international students to join the University, especially for those wishing to develop an academic project through research up to the doctoral level.

Furthermore, university is Established with the IDEX funding of the 3rd Programme Investissements d’Avenir, and based on academic achievements, these scholarships are aimed at students admitted to a Master’s programme delivered by Université Paris-Saclay and provided by one of the following insitutions: AgroParisTech, CentraleSupelec, Ecole Normale Supérieure Paris-Saclay (ENS Paris-Saclay), INSTN-CEA, Institut d’Optique Graduate School (IOGS), Université d’Evry-Val-d’Essonne (UEVE), Université Paris-Saclay (UPSaclay), Université de Versailles-Saint-Quentin-en-Yvelines (UVSQ).

These scholarships are awarded for 1 or 2 years to students enrolled in a Master’s programme at Université Paris-Saclay, depending on their admission level (M1 or M2), and subject to completion of the required number of credits to go through to the following year of study.

Last date for  Application Submission: 
27 May 2020.


Announcement of results: mid-June 2020.

For further detail about (pre-election process,  application procedure, Eligibility Criteria, Evaluation Criteria, Amount and payment of scholarship, 

Course Attendance and academic mobility etc) please visit following page:




Wednesday, April 22, 2020

Natural Energies: Physical, Mental and Spiritual

Physical, Mental and Spiritual Energies

It is true that nature has gifted many energies to the inhabitant but Physical, Mental and Spiritual energies are the most common among others.  These energies varied from each other and some one only physical energy, while some has both physical and mental energies also some  

Physical Energy:   

Mental Energy:   

Spiritual Energy:

Future Post: This page will be updated soon

Monday, April 20, 2020

کارونا وائرس (کاوڈ-19): اہلیان وطن کے لئے حکومت پاکستان کا ایک احسن قدم

Mobile Application for track and tract Covid-19 patients in Pakistan.

نیشنل انفارمیشن ٹیکنالاجی، حکومت پاکستان کا ایک اور اہم
 اقدام۔  عالمی وبا کارونا وائرس (کاوڈ-19) کو پاکستان میں روک تھام اور عوام الناس کواس کے بارے میں تازاتر معلومات فراہم کرنے کے لئے ایک موبائل ایپلیکیشن تیار کی ہے۔  اس ایپلیکیشن کے زریعے سے آپ مندرجات معلومات دیکھ سکتے ہیں۔ 

۔ حقیقی اور لائیو ڈیٹا

۔ آپ کے علاقے کا ڈیٹا

۔ اگر آپ کوئی کیس رپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ۔

۔ آپ جب بھی گھر سے باہر نکلیں تو اپنا ڈیٹا اور لوکیشن آن کر لیں اگر کوئی مریض یا ایسا شخص جس کو وائرس ہو سکتا ہے، آپ کے 300 میٹر کے اندر اندر ہو گا تو آپ کا موبائل سگنل دے گا۔

۔ اس کے اندر بوٹ کے ڈریعے چیٹ کا نظام موجود ہے، جو آپ کے سوالات کا فوری جواب دے گا۔

۔ حفظان صحت کے اصولوں پر مبنی ہدایت نامہ اور طریقہ کار۔
   
یاد رہے یہ ایپلیکیشن صرف پاکستان کی حدود میں قابل عمل ہے۔

اس موبائل ایپلیکیشن کو حاصل کرنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں اور اس کو اپنے دوست احباب کو شیر بھی کریں۔


Link

👇🏻👇🏻👇🏻

Download: Covid-19 Gov Pak Mobile Application


      
 راشن اور موبائل ایپلیکشن

#بریکنگ نیوز۔

احساس راشن  پروگرام  کے زریعے راشن حاصل کرنے کے لیے پورٹل پر اپلائی کرنے کے لیے لنک اوپن کرکے رجسٹریشن کروائیں.۔


1. Name
2. CNIC no.
3. Date of issue of CNIC
4. Gender
5. Mob no.
6. Address
7. City
8. Tehsil

Link
👇🏻👇🏻👇🏻



Saturday, April 18, 2020

کیا ائیرکنڈیشنر کورونا وائرس کو پھیلانے میں کردار ادا کرسکتے ہیں؟

کیا ائیرکنڈیشنر نئے نوول کورونا وائرس کے وائرل ذرات کو پھیلانے میں کردار ادا کرسکتے ہیں؟ کم ازکم چین میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ دعویٰ سامنے آیا ہے۔

جنوبی چین کے ایک ریسٹورنٹ میں جانے والے 3 خاندانوں کے 10 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے پر اس حوالے سے تحقیق میں عندیہ دیا گیا کہ ائیرکنڈیشنر نے ان افراد کے درمیان وائرل ذرات کی منتقلی میں معاونت کی۔

گوانگزو سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کی اس تحقیق کے نتائج جریدے ایمرجنگ انفیکشنز ڈیزیز میں شائع کیے گئے جو کہ امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کا اوپن ایسز جریدہ ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ جنوری کے آخر میں گوانگزو شہر کے ایک ریسٹورنٹ میں ائیرکنڈیشنر سے ہوا کا مضبوط بہائو وائرل ذرات کو 3 میزوں تک پہنچایا۔

محققین نے مشورہ دیا ہے کہ میزوں کے درمیان فاصلے کو بڑھانے اور ہوا کے اخراج کے نظام کو بہتر کرکے اس طرح کے وائرس انفیکشن کا خطرہ کم کیا جاسکتا ہے۔

تحقیق کے مطابق ان 10 مریضوں میں سے ایک 23 جنوری کو ووہان سے واپس آیا تھا، یعنی وہ شہر جہاں سب سے پہلے یہ وائرس پھیلنا شروع ہوا۔

اس مریض نے اگلے دن ریسٹورنٹ میں خاندان کے 3 افراد کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھایا، جس میں کھڑکی نہیں تھی بلکہ ہر منزل میں ایک ائیرکنڈیشنر موجود تھا۔

2 دیگر خاندان بھی ارگرد کی میزوں پر موجود تھے اور ایک میٹر کا فاصلہ تھا جبکہ اوسطاً ایک گھنٹے تک وہ لوگ وہاں موجود رہے۔

پہلے مریض میں اسی دن بخار اور کھانسی کی علامات سامنے آگئیں اور ہسپتال چلا گیا، اگلے 2 ہفتے میں اس کے خاندان کے مزید 4 افراد، دوسرے خاندان کے 4 اور تیسرے خاندان کے 3 افراد نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار ہوگئے۔

تفصیلی تحقیقات کے بعد سائنسدانوں نے دریافت کیا کہ دوسرے اور تیسرے خاندان میں اس وائرس کے پہنچنے کی وجہ ریسٹورنٹ میں موجود پہلا مریض تھا۔

تحقیق کے مطابق وائرس کی ترسیل کے ممکنہ ذرائع کا جائزہ لینے کے بعد ہم نے نتیجہ نکالا کہ اس کی ممکنہ وجہ وائرل ذرات ہی ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مزید تجزیے سے معلوم ہوا یہ وائرل ذرات ائیرکنڈیشنر کے وینٹی لیشن سے پھیلے۔

سائنسسدانوں نے دریافت کیا کہ اسی منزل پر پہلے مریض کے ساتھ 73 مزید افراد بھی کھانا کھا رہے تھے مگر ان میں بیماری کی علامات 14 دن کے قرنطینہ میں ظاہر نہیں ہوئیں اور ٹیسٹ بھی نیگیٹو رہے، اسی طرح ریسٹورنٹ کے عملے میں سے بھی کوئی متاثر نہیں ہوا۔

محققین کا کہنا تھا کہ تحقیق محدود پیمانے پر ہوئی کیونکہ اس میں تجربہ کرکے اس تھیوری کو آزمایا نہیں گیا، تاہم اس طرح کے مسئلے سے بچنے کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ ائیرکنڈیشنر کا استعمال کریں مگر کھڑکیوں کو بھی اکثر کھول لیا کریں۔

Friday, April 17, 2020

The Pyramid of Practical Wisdom

The Pyramid of Practical Wisdom
Dear readers, I hope you all are in a good health and prosperity during the Pandemic i.e. Coronavirus disease Covid-19. Firstly, it outburst in two provinces of China in last December 2019.  As, it blow out and spreading around the globe and nearly 210 counties and territories and two international conveyance have been affected [1].  However, 18 nations still not yet affected from this pandemic [2] from this life threaten and viral  disease.   

Today I am going to share about the Pyramid of Practical Wisdom.  There are various meaning of pyramid available when you Google it but the most suitable meaning in this context is 
an organization or system that is structured with fewer people or things at each level as one approaches the top”.  The pyramid of practical wisdom classify into six elements starting from lower to top most these are:

1) Data,
2) Information,
3) Knowledge,
4) Idea/Insights,
5) Wisdom and
6) Practical Wisdom.

1). Data: The first and lowest element of this pyramid is Data.  It refers to facts relating with living or nonliving i.e. (people, objects, things, events, entity etc.) available in a small piece or little part of information in raw form which is unprepared or unprocessed.  There are two types of data i.e Quantitative and Qualitative. The quantitative data measures the values or counts and expressed as number.  Hence, it deals with numeric variables (e.g. how many; how much; or how often). While qualitative form of data dealt with 'types' and may be represented by a name, symbol or a number code.   However, it can available in these forms i.e text, numbers, images, audio, and video while it can be collected for various purposes.  Yet, it does not give clear and proper meaning.  

Therefore, it cannot be used directly for decision making. Finally, in the age of information technology another concept is emerging known as "Big Data"

2. Information:  The second lowest element is information which is upgraded,  manipulated  or processed from  data.  Data can be processed through Manual, Mechanical or Electronic techniques.  The processed form of data gives or offer clear and proper meanings.  So, it can be used for decision-making purpose. 

3. Knowledge:  The third level of the pyramid of practical wisdom is knowledge which is upgraded version of information.  It can be constructed, created, designed, manipulated and also add new experiences. It is available in the forms of understating, awareness, expertise of someone or something about facts, information, description or skills.  Knowledge can be acquired through a process using practical or theoretical those processes are i). experience, ii). observation, iii). education by perceiving, iv). discovering or v). learning.   It can be further divide into four types of i.e. i). declarative, ii), procedural, iii), contextual and iv). somatic.  Therefore, all these forms offer's divergent thinking. Hence, its acquisition involves complex cognitive process known as (Perception, communication, and reasoning).


Soon, I will define these other levels (Idea, Wisdom and Practical Wisdom) in detail... and stay connected with my blog for further information and knowledge. Please, also follow may page and give me your precious suggestions. 
   

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ



دنیا میں عالمگیر وبا کی وجہ سے  زیادہ تر لوگ گھر میں وقت خرچ کرتے ہیں 

یہاں, مجھے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بارے میں بہت معلوماتی ویب سائٹس کی فہرست مل گئی.  ان ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے براہ مہربانی کلک کریں