امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی اس وبائی مرض کے دوران
مختلف شعبوں میں 67 کورسز مفت میں ڈسٹرننگ لرننگ موڈ کا استعمال کرتے ہوئے پیش کررہی ہے۔ اگر کوئی جو لاک ڈاؤن کی صورتحال کے دوران اپنا کچھ نیا سیکھنے یا معلومات حاصل کرنے کے لئے صرف کرنا چاہتا ہے تو وہ اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
اس موقع سے فائدہ اٹھانے کے لئے ، یہاں کلک کریں۔
No comments:
Post a Comment