Monday, April 20, 2020

کارونا وائرس (کاوڈ-19): اہلیان وطن کے لئے حکومت پاکستان کا ایک احسن قدم

Mobile Application for track and tract Covid-19 patients in Pakistan.

نیشنل انفارمیشن ٹیکنالاجی، حکومت پاکستان کا ایک اور اہم
 اقدام۔  عالمی وبا کارونا وائرس (کاوڈ-19) کو پاکستان میں روک تھام اور عوام الناس کواس کے بارے میں تازاتر معلومات فراہم کرنے کے لئے ایک موبائل ایپلیکیشن تیار کی ہے۔  اس ایپلیکیشن کے زریعے سے آپ مندرجات معلومات دیکھ سکتے ہیں۔ 

۔ حقیقی اور لائیو ڈیٹا

۔ آپ کے علاقے کا ڈیٹا

۔ اگر آپ کوئی کیس رپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ۔

۔ آپ جب بھی گھر سے باہر نکلیں تو اپنا ڈیٹا اور لوکیشن آن کر لیں اگر کوئی مریض یا ایسا شخص جس کو وائرس ہو سکتا ہے، آپ کے 300 میٹر کے اندر اندر ہو گا تو آپ کا موبائل سگنل دے گا۔

۔ اس کے اندر بوٹ کے ڈریعے چیٹ کا نظام موجود ہے، جو آپ کے سوالات کا فوری جواب دے گا۔

۔ حفظان صحت کے اصولوں پر مبنی ہدایت نامہ اور طریقہ کار۔
   
یاد رہے یہ ایپلیکیشن صرف پاکستان کی حدود میں قابل عمل ہے۔

اس موبائل ایپلیکیشن کو حاصل کرنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں اور اس کو اپنے دوست احباب کو شیر بھی کریں۔


Link

👇🏻👇🏻👇🏻

Download: Covid-19 Gov Pak Mobile Application


      
 راشن اور موبائل ایپلیکشن

#بریکنگ نیوز۔

احساس راشن  پروگرام  کے زریعے راشن حاصل کرنے کے لیے پورٹل پر اپلائی کرنے کے لیے لنک اوپن کرکے رجسٹریشن کروائیں.۔


1. Name
2. CNIC no.
3. Date of issue of CNIC
4. Gender
5. Mob no.
6. Address
7. City
8. Tehsil

Link
👇🏻👇🏻👇🏻



No comments:

Post a Comment